پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی ویمن ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار

کراچی(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ویمن ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کو کراچی ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔ ذرا ئع کے مطابق شبنم جہانگیر کراچی سے غیر ملکی ایئر لائن سے دبئی جا رہی تھیں، خاتون رہنما کے پاس دبئی کا بزنس ویزا موجود تھا، شبنم جہانگیر کو امیگریشن کاؤنٹر سے حراست میں لیا گیا۔شبنم جہانگیر کا نام ایف آئی اے کی سٹاپ لسٹ میں موجود تھا، خاتون رہنما 9 مئی کو کراچی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں درج ایف آئی آرز میں بھی مطلوب تھیں۔