ڈھاکا: ایشیا کپ کے لیگ میچ میں انڈیا نے افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 159رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی ،۔ جواب میں انڈیا کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف دووکٹوں کے نقصا ن پر پورا کیا ۔ انڈیا کی طرف سے شیکھر دھون نے 60جبکہ ریہا نے 56رنز بنائے۔ میچ میں کامیابی کے باوجود اندیا فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے ۔ ایشیا کپ کا فائنل 8مارچ کو کھیلا جائے گا ۔
Next Post
حیدر آبا د: مزدور یونین کا نجکا ری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Wed Mar 5 , 2014
حیدرآباد: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے مرکزی فیصلے کے مطابق آج سندھ میں تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ جبکہ سندھ کی سطح پر مرکزی ریلی یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی کی زیر قیادت میں لیبر ہال حیدرآباد سے نکالی گئی ۔ جس میں ہزاروں محنت کش بمعہ ٹرانسپورٹ شریک ہوئے۔ریلی […]
