سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ4 مئی سے ملائیشیا میں شروع ہو گا

کراچی(پی پی آئی)سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ4 مئی سے ملائیشیا میں شروع ہو گا اور  11 مئی تک کھیلا جائیگا۔پاکستانی کی قومی ہاکی ٹیم میزبان ملائیشیا کے خلاف 4مئی کو میچ کھیلے گی۔پی پی آئی کے مطابق  ایونٹ میں چھ ٹیمیں نیوزی لینڈ کوریا، ملائشیا، جاپان، پاکستان اور کینیڈا  کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان دوسرا میچ 5 مئی کو کوریا، تیسرا میچ جاپان سے 7 مئی، چوتھا 8مئی کو کینیڈا اور ا?خری میچ 10مئی کو نیوزی لینڈ سے میچ کھیلے گا۔ پاکستان نے پچھلے ایونٹ میں برانز میڈل جیتا تھا۔