ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بپرجوائے،گورنر ہاوس کی ہیلپ لائن 1366 چوبیس گھنٹے فعال رہے گی

کرا چی(پی پی آ ئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بپرجوائے طوفان کے پیش نظر ممکنہ حالات کی پیش بندی کی جا رہی ہے اور طوفانی بارشوں کے پیش نظر کراچی میں ہنگامی اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ساحلی پٹی کے متاثرین میں 10ہزار راشن بیگ تقسیم کیے جائیں گے جبکہ گورنر ہاوس سے متاثرین کو ایک ماہ کا راشن دیا جائے گا۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ گورنر ہاوس کی ہیلپ لائن 1366 چوبیس گھنٹے فعال رہے گی اور مشکلات میں گھرے افراد ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔