عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

باڑہ میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

خیبر (پی پی آئی) باڑہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق باڑہ کے علاقے میں مخالف نے جائیداد کے جھگڑے پر مشتعل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔حملہ آور اسلحہ لہراتا ہوا فرار ہو گیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔فوری طور پر مقتولین کے نام معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔