عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سری گورو ارجن دیو جی کی برسی پر دنیا کے متعدد ممالک سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

نارووال (پی پی آئی) کرتارپور میں سری گورو ارجن دیو جی کی 417 ویں برسی پر دنیا کے متعدد ممالک سے یاتری پاکستان پہنچے ہیں۔ان میں بھارت سے آئے ہوئے 176 سکھ یاتری بھی شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کرتارپور میں سکھ یاتری 2 روز قیام کریں گے اور اپنی مذہبی رسومات ادا کریں گے وہ کرتارپور کو مکمل طور پر وزٹ بھی کریں گے۔ علاوہ ازیں انتظامیہ کی جانب سے کرتارپور میں سکھ یاتریوں کی رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ اور سیکیورٹی کے مکمل طور پر انتظامات موجود ہیں۔