ایشین اسنوکرچیمپئن شپ میں آصف ٹوبا اور اسجد اقبال کا فاتحانہ آغاز

دبئی: ایشین اسنوکرچیمپئین شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں آصف ٹوبا اوراسجد اقبال نے فاتحانہ آغازکیا۔ دبئی میںجاری ایشین اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف ٹوبا اور اسجد اقبال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ محمد آصف ٹوبا نے شام کے حاتم شیخ خلیل صفر کے مقابلے میں چار فریم شکست دی،دوسری جانب اسجد اقبال نے بھی اپنا میچ باآسانی جیت لیا اور کوریا کے کیوئسٹ کو چارصفر سے زیر کیا۔

Next Post

مشکلات میں پھنسی ممبئی انڈینز نے رکی پونٹنگ کی خدمات حاصل کرلیں

Sun Apr 27 , 2014
شارجہ: انڈین پریمئیر لیگ میں مشکلات سے دوچار ممبئی انڈینز نے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کی خد مات حاصل کرلیں ۔ سابق آسٹریلوی کپتان ممبئی انڈینز کی مشاورتی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔رکی پونٹنگ آئی پی ایل کے چھٹے ایڈیشن میں ممبئی انڈینز کی کپتانی بھی کرچکے ہیں۔ممبئی انڈینز کی انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کر تے ہوئے […]