بیونس آئرس: ارجنٹائن موٹو جی پی ریس کے پریکٹس سیشن میںدفاعی چیمپئن اور چیمپئن شپ لیڈر مارک مارکیز نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ورلڈ چیمپئن اسپین کے مارک مارکیز پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ،اسپین ہی کے ڈینی پیڈروسا صفر اعشاریہ ایک سات صفر سیکنڈ کے فرقسے دوسرے اور الیکس ایسپارگارو تیسرے تیز ترین رائیڈر قرار پائے۔ موٹو ٹو ایونٹ کے پریکٹس سیشن میں فرانس کے جان زارسرفہرست رہے،جرمنی کے جوناس فولجر کی دوسری اور سوئزرلینڈ کے ڈومینیک تیسرے نمبر پر رہے ۔
Next Post
ایشین اسنوکرچیمپئن شپ میں آصف ٹوبا اور اسجد اقبال کا فاتحانہ آغاز
Sun Apr 27 , 2014
دبئی: ایشین اسنوکرچیمپئین شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں آصف ٹوبا اوراسجد اقبال نے فاتحانہ آغازکیا۔ دبئی میںجاری ایشین اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف ٹوبا اور اسجد اقبال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ محمد آصف ٹوبا نے شام کے حاتم شیخ خلیل صفر کے مقابلے میں چار فریم شکست دی،دوسری جانب اسجد اقبال نے بھی اپنا میچ […]
