جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فین انڈسٹری پر ایکسائز ڈیوٹی لگانے سے مشکلات میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی) وفاقی بجٹ میں فین انڈسٹری پردوبارہ ایکسائز ڈیوٹی پروپوز کر دی گئی ہے اسطرح کے راتوں رات کئے گئے فیصلوں سے ملکی انڈسٹری جو کہ پہلے ہی بند پڑی ہے تباہ ہو کر رہ جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق آل تاجران سندھ اتحاد کے چیئرمین محمد کاشف صابرانی نے کہا ہے کہان سٹینڈرز پر عملدرآمد کے لئے انڈسٹری کو اپنی ٹیکنالوجی کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔ جو کہ موجودہ ملکی حالات میں ممکن نہیں جہاں خام مال کی امپورٹ پر پابندی ہو اور مشینری اور پلانٹ وغیرہ کی امپورٹ فنائشل کرائسز کی وجہ سے ممکن نہیں اسلئے حکومت ناقابل عمل پالیسیاں مسلط نہ کرے۔ ملکی ایکسپورٹ بھی دن بدن گر رہی ہے۔