بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے فرانس کا اہم دورہ کرینگے

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے فرانس کا اہم دورہ کرینگے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ ایک وفد بھی پیرس جاے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق شہباز شریف پیرس میں نئے عالمی مالیاتی سمجھوتے کے لیے سربراہی کانفرنس میں شریک ہونگے۔ نئے عالمی مالیاتی سمجھوتے کے لیے سربراہی کانفرنس 22 اور 23 جون کو منعقد ہوگی۔نئے عالمی مالیاتی سمجھوتے کے لیے سربراہی کانفرنس میں اہم عالمی رہنما و سربراہان بھی شریک ہونگے۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم اس وقت آزربائیجان کے دورے پر ہیں۔ وہ گذشتہ روز آزربائیجان کے دورے پر روانہ ہوے تھے۔