بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اعجازچودھری کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

لاہور(پی پی آئی)سیاسی رہنمااعجازچودھری کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت پرسماعت،عدالت نے اعجازچودھری کی درخواست ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی کر دی۔انسدادِدہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمدبٹر جمعرات کو رخصت پرتھے،پی پی آئی کے مطابق ڈیوٹی جج انسداددہشت گردی عدالت نے سماعت مؤخرکر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاسے حتمی دلائل بھی طلب کرلئے۔