بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نہم سے بارہویں تک،252024 کیلئے نیا نصاب منظور

اسلام آباد (پی پی آئی) نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری دیدی گئی،نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری وزارت تعلیم نے دی۔پی پی آئی کے مطابق نیا نصاب اسلام آباد اور وفاقی وزارتوں کے سکولوں میں لاگو ہوگا، نویں اور گیارہویں کلاس کا نیا نصاب 2024میں لاگو ہو گا، دسویں اور بارہویں جماعت کا نیا نصاب 2025 میں لاگو ہو گا،نئے نصاب کا نوٹیفکیشن تمام صوبوں کو بھجوا دیا گیا۔