انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ 2014کا شیڈول جاری کردیا

جنیوا: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے رواں سال ہالینڈ میں ہونے والے مینز اور ویمنزہاکی ورلڈ کپ کے لیے شیڈول جاری کردیا ۔ ٹورنامنٹ31 مئی سے کھیلا جائے گا۔ چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستانی ہاکی ٹیم میگا ایونٹ میں کوالیفائی نہ کرنے کے سبب شرکت سے محروم ہے۔

Next Post

بہتری کے نام پر آئی سی سی میں تین ملکوں کی اجارہ داری ہوجائیگی : عمران خان

Sat Feb 1 , 2014
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور1992کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت آسٹریلیا اور انگلینڈ آئی سی سی کی تشکیلِ نو کے نام پر تصادم کے بیج بو رہے ہیں جس سے صرف انہی تین ملکوں کی اجارہ داری قائم ہوگی۔ عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ تین ملکوں کے اس […]