پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی)دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم کشمیری تنظیموں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور میڈیا و اہم شخصیات کومقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی قبضے‘ وہاں پر لاتعداد کشمیری عوام کی شہادتوں اور سلامتی کونسل کی جموں کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے سے  آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  وہ عالمی برادری کومقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی فوجوں کے مظالم اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی قانونی حیثیت کے بارے میں آگاہ کریں گی۔