شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن 23 جون کو مل جائے گی

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں اور پنشنز دینے کا اعلان کر دیاہے۔ پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحیٰ سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن دینے کا کہہ دیاہے،سیکریٹری فنانس کو کہاہے کہ 23 جون کو تنخواہیں اور پنشن ادا کر دیں۔