شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کے روٹ میں تبدیلی کر دی

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کے روٹ کو تبدیل کر دیا، روٹ تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شالیمار ایکسپریس اب یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنے کی وجہ سے شالیمار ایکسپریس کے روٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔