پاکستان میں صنعت کا شعبہ ختم ہو نے کے قریب پہنچ چکا ہے: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں صنعت کا شعبہ ختم ہو نے کے قریب پہنچ چکا ہے۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا کہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو اجلاس میں بتایا گیا کہ پچھلے ۱۱ ماہ میں 40 فیصد ٹیکسٹائل ملز بند ہو چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں صنعت کی جس شعبے کو بھی اٹھائیں گے یہ ہی حال ملے گا۔

Next Post

پاکستانیوں کے امریکی ویزہ درخواستیں مسترد ہونے کی شرح 31 فیصد

Wed Jun 21 , 2023
واشنگٹن/کراچی (پی پی آئی)عالمی ادارہ شماریات (ورلڈ آف اسٹیٹکس) نے امریکی ویزے مسترد ہونے کی شرح کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے۔ورلڈ آف اسٹیٹکس کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں پاکستانیوں کی امریکی ویزے کی درخواستیں مسترد ہونے کی شرح 31 […]