ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی پورٹس کے ٹرمینل آپریشن میں سرمایہ کاری پرعرب امارات تیار

کراچی (پی پی آئی)متحدہ عرب امارات نے کراچی پورٹ کے ٹرمینل آپریشن میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے، پی پی آئی کے مطابق متحدہ عرب امارات کراچی پورٹکو جدید ترین ٹرمینل ٹیکنالوجی دینا چاہتا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی پورٹ کی ٹرمینل ہینڈلنگ نہ صرف دنیاکی جدید ترین نظام کے ذریعے ہوسکے گی بلکہ کراچی پورٹ کی ٹرمینل ہینڈلنگ میں تاخیر کی شکایات کا بھی ازالہ ممکن ہو گا۔یواے ای کیساتھ ٹرمینل ہینڈلنگ کامعاہدہ 30 جون سے قبل کیا جائے گا،وزیر بحری امور فیصل سبزواری، وزیر خزانہ اسحاق ڈار معاہدے کے نکات طے کرنے میں مصروف ہیں۔