پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسداد منشیات کا عالمی دن 26جون کو منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن 26جون کو منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں منشیات کے استعمال کی روک تھام وغیر قانونی تجارت کے خاتمہ اور اس کی تباہ کاریوں کے سلسلہ میں عوام الناس میں شعور وآگاہی پیدا کرنا ہے،پی پی آئی کے مطابق دنیا بھر کے معاشروں میں بڑھتی ہوئے منشیات نوشی پر7دسمبر1987کو اقدام متحدہ نے اس دن کو ہر سال 26جون کو منانے کا فیصلہ کیا تھا۔