ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمرکوٹ میں زہریلی لسی پینے سے 25افراد بے ہوش، ایک خاتون اور دو بچیوں کی حالت تشویشناک

عمرکوٹ(پی پی آئی)عمرکوٹ کے نواحی گاوں لاکھا بھیل میں زہریلی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد بے ہوش ہوگئے، پی پی آئی کے مطابق ابتدائی طبی امداد کیلئے سول ہسپتال عمرکوٹ لایا گیا جہاں ایک خاتون اور دو بچے سیریس حالت میں ہیں البتہ بقیہ افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔