سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور(پی پی آ ئی)لاہورمیں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی،مرغی کاگوشت23روپے سستاہوگیا۔مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت633روپے فی کلومقرر کر دی گئی،زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ406روپے فی کلومقرر کیا گیا،زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ422روپے فی کلومقرر کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کا246روپے فی درجن ریٹ مقرر کر دیا گیا ہے،انڈوں کی پیٹی 7260 روپے میں فروخت ہونے لگی۔