ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چوہدری پر ویزالٰہی سمیت 9 اہم شخصیات کا بینک ریکارڈ طلب

لاہور(پی پی آ ئی) نیب نے اسٹیٹ بینک سے چوہدری پرویزالٰہی سمیت نو اہم ترین شخصیات کا بنک ریکارڈ طلب کر لیا۔ذرا ئع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے خلاف نیب میں تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کردیا گیا ہے، اور اب نیب لاہور نے اسٹیٹ بینک سے پرویزالٰہی سمیت نو اہم ترین شخصیات کا بینک ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے اینگل سے تحقیقات کر رہا ہے، اور نیب کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو تمام ریکارڈ 23 جون تک فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔