پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز پر دہشت گردی کا مقدمہ

اسلام آباد (پی پی آئی) لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس نے اپنی مدعیت میں انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا،مقدمہ میں مولانا عبدالعزیز اور ان کے گارڈز کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز ناکے پر موجود پولیس نے گاڑی کو روکاتو ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی،پولیس اہلکاروں نے بھاگ کے بمشکل جان بچائی۔