شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آ ئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)نو مئی سے متعلقہ واقعات پرتھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنماوں کو بڑاریلیف مل گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آ ئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے پولیس کو اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے دس جولائی تک پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے ایک، ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔