شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موجودہ مالی سال کے پہلے11 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 14.72 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)موجودہ مالی سال کے پہلے11 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 14.72 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔دستاویزات کے مطابق جولائی تا مئی 15 ارب 2 کروڑ 98 لاکھ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات ایکسپورٹ ہوئے۔ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں 17 ارب 62 کروڑ ڈالرسیزیادہ کی ٹیکسٹائل برآمد ہوئی۔دستاویز کے مطابق سوتی دھاگہ، سوتی کپڑے، نیٹ ویئر، بیڈ ویئر اور ٹاولزکی برآمد میں کمی رہی، ٹینٹ، ترپال، کینوس، ریڈی میڈ گارمنٹس، سلک، سینتھیٹک کلاتھ کی ایکسپورٹ بھی گری،اس کے علاوہ خام کاٹن کی برآمد میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا، حجم 1 کروڑ 34 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوا۔