ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شالیمار ٹرین یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی، لاہور جایا کرے گی

کراچی (پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے لاہور اور کراچی کے درمیان براستہ ساہیوال چلنے والی شالیمار ٹرین کا روٹ تبدیل کرتے ہوئے یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی چلانے کا اعلان کردیا ہے، شالیمار ٹرین 27اپ 28 ڈاون جو یکم مئی کے بعد سے لاہور براستہ ساہیوال کراچی چل رہی تھی جس میں بیشتر نشستیں خالی جارہی تھی۔ پی پی آئی کے مطابق اب شالیمار ٹرین فیصل آباد، خانیوال، بہاولپور،رحیم یارخان روہڑی، نوابشاہ اور حیدرآباد سے ہوتے ہوئے کراچی جائے گی ٹرین اپنے پرانے شیڈول کے صبح 6 بجے روزہ لاہور اور کراچی سے روانہ ہوا کرے گی۔