شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معاشی ماہرین اور آئی ایم ایف نے بجٹ مسترد کردیا، ڈار مستعفی ہوں:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پی پی آئی(پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کہا جو بجٹ9 جون کو پیش کیاگیا اسے معاشی ماہرین اور آئی ایم ایف نے مسترد کردیا۔ عوام پر 215 ارب روپے کے مزید ٹیکسز کا بوجھ ڈالا جا رہاہے۔ الیکشن کا وقت پرانعقاد فیصلہ کرے گاکہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی آئین کی کتنی پاسدار ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے حکومت سے اپیل کی کہ جو کارکنان نومئی کے واقعات میں ملوث نہیں انہیں عید سے پہلے رہا ہونا چاہیے۔