پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بینک ہالیڈے کے باعث3جولائی کو بینک ومالیاتی ادارے بندرہیں گے

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک پیر3جولائی 2023کو بینک ہالیڈے کے باعث عام لین دین کیلئے بند رہے گا۔ پی پی آئی کے مطابق بینک ہالیڈے کی بنا پر تمام بینک/ترقیاتی مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینک بھی اْس روز عام لین دین کیلئے بند رہیں گے تاہم بینکوں /ترقیاتی مالی اداروں /مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہونگے۔