شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قربانی کا گوشت محفوظ کرنے کیلئے ڈیپ فریزر کی فروخت میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی)کراچی کی الیکٹرونک مارکیٹس میں قربانی کا گوشت محفوظ کرنے کیلئے ڈیپ فریزر کی فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھاگیا ہے شہریوں نے بتایا کہ دکانداروں کی جانب سے ڈیپ فریزر کی قیمت1500سے 2000روپے زائد طلب کی جارہی ہے جس کی وجہ اسٹاک کی قلت یا کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ بتائی جاتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق سنگل ڈور ڈیپ فریزر کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ ہے۔