پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عیدالفطر کی طرح عیدالاضحی پر بھی بولٹن مارکیٹ کرنسی مارکیٹ میں نئے نوٹوں کاکاروبارعروج پر

کراچی (پی پی آئی)عیدالفطر کی طرح عیدالاضحی پر بھی بولٹن مارکیٹ کرنسی مارکیٹ میں نئے نوٹوں کاکاروبارعروج پر پہنچ گیا پی پی آئی کے مطابق 10اور20روپے کے نوٹوں کی طلب بہت زیادہ ہے، 10روپے کے نوٹ کی کاپی1150سے 1200روپے میں فروخت کی جا رہی ہے جبکہ20روپے کے نوٹ کی کاپی 2100روپے میں بک رہی ہے۔