ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈرامہ ‘تیرے بن’ نے مقبولیت کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

کراچی (پی پی آئی) ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی مقبولیت کے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ نے نہ صرف ریٹنگ چارٹ پر گزشتہ تین سال کی سب سے بلند ترین ریٹنگ کو سر کیا بلکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر 2 اعشاریہ 9 بلین ویوز کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈرامے میں ادکارہ یمنیٰ مرکزی کردار نبھارہی ہیں جب کہ ان کے مقابل اداکار وہاج علی ہیں، ناظرین کی جانب سے دونوں کی جوڑی کو بے حد پسندکیا جارہا ہے۔