شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سال بھر میں پیٹرول 13 روپے 26 پیسے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل 16 روپے 4 پیسے فی لیٹر سستا

کراچی (پی پی آئی)گزشتہ سال کے دوران فی لیٹر پیٹرول 13 روپے 26 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 16 روپے 4 پیسے فی لیٹر سستا ہوا۔یکم جولائی 2022 کوایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 248 روپے 74 پیسے تھی جبکہ یکم جولائی 2023 کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 262 روپے ہے۔یکم جولائی 2022 کو فی لیٹر ڈیزل کی قیمت 276 روپے 54 پیسے تھی اور اب ڈیزل کی فی لیٹرقیمت 260 روپے 50 پیسے ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت 262 روپے فی لیٹر برقرار ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اگلے 15روز کے لیے ساڑھے7 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔