شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی ایم ایف سے ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم آئی ایم ایف کی ایم ڈی کے ساتھ ہونے والی بات چیت سے بھی کابینہ کو آگاہ کریں گے۔وزیراعظم کابینہ اراکین کو نون لیگ کے قائد نوازشریف کے ساتھ ہونے والی بات چیت اور ہونے والے فیصلوں سے متعلق بھی کابینہ اراکین کو اعتماد میں لیں گے۔ آئندہ الیکشن کیلئے پارٹی کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت بھی کی جائے گی۔