شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت پی ٹی آئی کی ہو یاموجودہ،عوام کا برا حال ہے:فردوس عاشق اعوان

لاہور (پی پی آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ ساتھ موجودہ حکومت کو بھی “رگڑ” دیا، کہتی ہیں کہ پی ٹی آئی حکومت میں بھی پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہوتا رہا، موجودہ حکومت کے ایک سال میں بھی عوام کا برا حال ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کی آئندہ حکمت عملی بتاتے ہوئے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی دلوں کو جوڑنے کیلئے بنائی گئی ہے، عید کے بعد پارٹی سیاسی میدان میں کھیلنے جا رہی ہے۔ پاکستان اس وقت مشکل صورت حال سے گزر رہا ہے۔ ملک میں اس وقت انتشار اور افراتفری کی کیفیت ہے۔ معاشی عدم استحکام کی وجہ سیاسی عدم استحکام ہے۔