روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر دفاع خواجہ آصف نے گرمی بھگانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگا دی

سیالکوٹ (پی پی آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے گرمی بھگانے کیلئے نہر میں چھلانگ لگا دی۔پی پی آئی کے مطابق نون لیگی رہنما خواجہ آصف گرمی کے سبب موترہ نہر پہنچ گئے، ان کے ساتھ لائف جیکٹس پہنے سرکاری اہلکار بھی تھے۔ وہ اہلکاروں کا سہارا لے کر نہر کے پل پر موجود جنگلے پر چڑھے اور پانی میں چھلانگ لگا دی۔ ان کے نہر میں کودنے کا منظر دیکھ کر وہاں موجود من چلے بھی نہانے کیلئے پانی میں اتر گئے۔ کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے وزیر دفاع کو نہر میں سرکاری اہلکاروں نے گھیرے میں لئے رکھا۔