روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ وزیر اعظم چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو ہوں گے: بختاور بھٹو زرداری

ہالہ (پی پی آئی) سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے بتا دیا ہے کہ ملک کا اگلا وزیر اعظم کون ہو گا؟۔پی پی آئی کے مطابق بختاور بھٹو زرداری نے اپنے شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ ہالہ کا دورہ کیااور ہالہ میں ایم پی اے مخدوم رفیق الزمان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بختاور بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ملک کا نیا وزیر اعظم چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو ہوگا، پیپلزپارٹی ایک بار پھر جیتے گی۔مخدوم رفیق الزمان نے انہیں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔