نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اقدام قتل کا ملزم مسقط سے گرفتار کر لیا گیا، اسلام آباد منتقل

مسقط/اسلام آباد (پی پی آئی) انٹرپول کے ذریعے اقدام قتل کے ملزم محمد رضوان کومسقط سے گرفتار کر کے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیالکوٹ پولیس کو مطلوب ملزم محمد رضوان کو مسقط سے پاکستانی پولیس نے حراست میں لیا اور فی الحال اسے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے۔ بعد ازاں سیالکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ ملزم محمد رضوان کے خلاف اقدام قتل کے تحت مقدمہ درج تھا جس میں وہ مفرور ہو گیا تھا۔