سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوا میں ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھا نے لگا ہے اورصوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ کی اطلاعات ہیں۔پی پی آئی کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی ڈینگی کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق مردان میں 13،پشاور میں 11،باجوڑ میں 5،چترال میں 3ک، ڈی آئی خان اور صوابی میں ڈینگی کے دو، دو نیز بنوں، لکی مروت، خیبر اور کوہاٹ میں ڈینگی کا ایک ایک کیس سامنے آیا تھا۔