متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب حکومت نے صحت کارڈ کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی پی آئی)نگران پنجاب حکومت نے صحت کارڈ کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔دستاویزات کے مطابق صحت کارڈ کے جون تک کے اخراجات اور آمدن کا آڈٹ ہوگا، صحت کارڈ کی آمدن سے ڈاکٹرز، نرسزاور پیرا میڈیکل سٹاف میں شیئر کی تقسیم کا بھی آڈٹ ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تھرڈ پارٹی آڈٹ فرم کے ساتھ کنٹریکٹ کرنے کے لیے کام شروع کر دیا، ٹینڈر جیتنے والی فرم دو ماہ میں اپنی آڈٹ رپورٹ محکمہ صحت کو جمع کرائے گی۔ دوسری جانب پنجاب کے سرکاری اسپتالوں نے صحت سہولت کارڈ سے ہونے والی کمائی کا حساب نہیں دیا۔ سرکاری اسپتالوں نے صحت کارڈ سے 40 ارب روپے حکومت کو شیئر کی مد میں واپس کرنا تھے مگر اب تک صرف 3ارب روپے ہی حکومت کا شیئرواپس جمع کروایا۔