روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے11 ممالک ویزا فری

کراچی (پی پی آئی)پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد 11 ممالک کا ویزہ حاصل کیے بغیر سفر کر سکیں گے۔ویزہ انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد 11 ممالک و ریاستوں کا سفر کر سکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق یورپ کا سفر مزید آسان، ویزہ آن لائن حاصل کریں ان ممالک و ریاستوں میں شامل مونٹسیرٹ،کک آئس لینڈ، بارباڈوس، ڈومینک ری پبلک، گمبیا، مائیکرونیشیا، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، ہیٹی اور سینٹ ونسنٹ شامل ہیں۔اس کے علاوہ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو مالدیپ، روانڈا، کمبوڈیا، قطر، صومالیا، سمیت 21 ممالک میں آن ارائیول ویزہ کی سہولت میسر ہے۔ان ممالک کے علاوہ پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد کودنیا کے کسی بھی ملک جانے کیلئے ویزہ حاصل کرنا ضروری ہو گا۔