اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملکی برآمدات میں 8فیصد اضافہ،تجارتی خسارہ 63 فیصد کم

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہونے لگاہے اور دوسری جانب تجارتی خسارے میں بھی 63 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔جون کے دوران برآمدات آٹھ فیصد اضافے کیساتھ دو ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ اسی عرصے کے دوران درآمدات تین فیصد کمی کے ساتھ 4 ارب 18 کروڑ ڈالر رہیں، پی پی آئی کے مطابق جون میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 15 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔جون میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 1.81 ارب ڈالر رہا، سالانہ بنیادوں پر ملکی برآمدات میں 19 فیصد جبکہ درآمدات میں 47فیصد اور تجارتی خسارے میں 63 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔