پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوئزرلینڈ کے وزیر خارجہ 8 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (پی پی آئی) سوئس وزیر خارجہ اگناز یوناسس کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد 8 جولائی کو پاکستان کے دورے پرپہنچ رہا ہے جو پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کیلئے مختلف شعبوں میں تعاون پر مذاکرات کرے گا۔ پی پی آئی کے مطابق آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کے بعد سوئزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیوناسس پہلی اعلیٰ غیر ملکی شخصیت ہیں جو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں جہاں وہ وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران پاکستان اور سوئزرلینڈ کے مابین کئی معاہدوں پر بھی دستخط ہوں گے۔