پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرکاری و نجی بینکوں اور مائیکرو فنانس کے اداروں میں تعطیلات کے بعدکام شروع

کراچی (پی پی آئی) سرکاری و نجی بینک اور مائیکرو فنانس ادارے 5روز کی تعطیلات کے بعد منگل کودوبارہ کھل گئے۔ پی پی آئی کے مطابق پیر 3جولائی کو بینک کلوزنگ ڈے کی وجہ سے پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہے جبکہ اس سے قبل عید اورہفتہ وار تعطیلات کیے باعث سرکاری و نجی بینک اور مائیکرو فنانس اداروں میں کا نہیں ہوسکا تھا۔