پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جی ایچ کیو حملہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی) جی ایچ کیو حملہ کیس میں پکڑے جانے والے ملزمان کے بیانات کی روشنی میں تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو پاک فوج کے ہیڈکوارٹر، جی ایچ کیو پر حملے کے کیس میں ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف پر کارکنان کو حملے کیلئے اکسانے، حملے کی منصوبندی اور اشتعال دلانے کے الزامات عائد کئے جائیں گے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں پکڑے جانے والے ملزمان کے بیانات کے تحت عمران خان کو ملزم نامزد کیا جائے گا۔بتایا گیا ہیکہ عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزدگی کا فیصلہ قانونی ماہرین سے طویل مشاورت کے بعد کیا گیا، جی ایچ کیو گیٹ سمیت تنصیبات پر حملے کے مقدمات پولیس نے تھانہ نیو ٹاؤن اور تھانہ آر اے بازار میں درج کئے تھے۔