پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلگت بلتستان اسمبلی میں پولیس کی بھاری نفری داخل

گلگت (پی پی آئی) گلگت بلتستان اسمبلی میں پولیس کے سینئر افسران سمیت بھاری نفری داخل ہو گئی اور اسمبلی دفاتر میں موجود اسٹاف کو باہر نکال دیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کیلئے پولنگ سہ پہر3 بجے ہو نی تھی،انتخاب سے پہلے پولیس کی بھاری نفری اسمبلی میں داخل ہو گئی اور الیکشن کی کوریج کیلئے مدعو صحافیوں کو بھی زبردستی باہر نکال دیا۔ نئے وزیراعلیٰ کیلیے 4 امیدواران نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے جن میں تحریک انصاف کے راجا اعظم خان،پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ، مسلم لیگ ن کے نجینئر محمد انور خان اور جے یو آئی کے رحمت خالق امیدوار تھے۔