پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت عبد اللہ شاہ غازی ؒکا سالانہ عرس 09جولائی کو کلفٹن میں شروع ہوگا

کراچی (پی پی آئی) صوفی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازی ؒکے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 09جولائی کو ہوگا اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری چادر پو شی فرمائیں گے جبکہ اختتامی تقریب 11جولائی کو ہوگی اور مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ ہوں گے۔ پی پی آئی کے مطابق مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عرس کے آخری روز 11جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے، اس دن تمام بلدیاتی ادارے بند ہوں گے۔