پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین تحریک انصاف کو جمعرات کی صبح عدالت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں جمعرات کی صبح عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق تحائف سے وصول کی گئی رقم کو اثاثوں میں نہ دکھانے کے کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف جمعرات کی صبح ساڑھے 8 بجے پیش ہوں۔پی پی آئی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ توشہ خانہ فوجداری کیس میں پیشی کا نوٹس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے جاری کیا گیا۔