پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چورچور کہنے والوں کوآج ایک مر تبہ پھرمنہ کی کھانا پڑی:مریم اورنگزیب

 اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس سے بری کردیا گیا ہے،پی ٹی آئی کے4سالہ دور میں میڈیا کی زبان بندی کے لیے ہرحربہ استعمال کیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چورچور کہنے والوں کوآج ایک مر تبہ پھرمنہ کی کھانا پڑی،نوازشریف کو واضح طور پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،تاثر دیاگیا نوازشریف نے فیور کے طور پر شکیل الرحمان کو پلاٹ دیا،نیب نیازی گٹھ جوڑ سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جاتاتھا۔