شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوہاٹ درہ آدم خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

 درہ آدم خیل(پی پی آئی)کوہاٹ درہ آدم خیل میں سکیورٹی فورسز  نے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں انتہائی مطلوب 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشتگرد اہم مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی مکمل کر چکے تھے،پی پی آئی کے مطابق کوہاٹ آپریشن میں ٹی ٹی پی طارق گروپ کے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کوپکڑا گیا، گرفتار دہشتگردوں نے خود ساختہ بارودی مواد بنانے کی تربیت حاصل کر رکھی تھی۔