انجلینا جولی کا کینسر سے بچاﺅ کے لیے ایک اور سرجری کرانے کا فیصلہ

لاس اینجلس: معروف امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے کینسر سے بچاو کیلئے ایک اور سرجری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق وہ سرجری کرائیں گی وہ ایسا احتیاطی طور پر کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ انھیں اچھے ڈاکٹرز ملے ہیں۔ جولی کے شوہر بریڈ پٹ نے بھی ان کے فیصلے کو سراہتے ہوئے اسے درست قرار دیا۔ انجلینا جولی گزشتہ سال بھی کینسر سے بچاو کے لیے چھاتی کی سرجری کروا چکی ہیں۔

Next Post

ڈس ایبلڈ کر کٹ ٹورنامنٹ :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز دبئی میں کھیلی جائے گی

Fri Mar 14 , 2014
کراچی: پاکستا ن اور انگلینڈ کے خلاف دوسری انٹرنیشنل ڈس ایبلڈ کر کٹ سیریز اکیس مارچ سے دبئی میں شروع ہو رہی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار نے بتایا کہ انٹرنیشنل کر کٹ سیریز میں تین و ن ڈے او رتین تی ٹوئینٹی میچز کھیلے جائیں گے ۔ […]